سرمایہ کاری کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح 13.1 فیصد تک گر گئیAugust 30, 2024ویب ڈیسک0 اس سے قبل کم ترین تناسب 74-1973 کے مالی سال میں ریکارڈ ہوا تھا جو 13.2 فیصد تھا