شمالی کوریا کا رواں ماہ میں ساتواں میزائل تجربہAugust 24, 2019By ویب ڈیسک0 شمالی کوریا نے مشرقی ساحل پر دو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔