یورپ: 2035 سے پیٹرول اور ڈیزل انجن کی گاڑیوں کی فروخت پر پابندیJune 10, 2022By ویب ڈیسک0 نئے قانون کے مطابق کمپنیوں کو دھواں خارج کرنے والی گاڑیاں بنانا بند کرنا ہوگا