موٹروے پر خوفناک حادثہ، بس کی ٹرک سے ٹکر میں 4 افراد جاں بحق،20 زخمیMay 21, 2025ویب ڈیسک0 حادثہ بس ڈرائیورکو نیند آنے کے باعث پیش آیا، بس کراچی سے پاکپتن جا رہی تھی