وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہMarch 20, 2024ویب ڈیسک0 فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں کیا گیا