کورونا کے خوف سے 3 ماہ تک ایئرپورٹ میں چھپے رہنے والا مسافر گرفتارJanuary 19, 2021ویب ڈیسک0 آدیتیہ سنگھ کو ایئرپورٹ کے ممنوعہ حصے میں مجرمانہ طور پر گھسنے اور چوری کے الزامات میں حراست میں لے لیا گیا ہے.