ان کے والد فتح علی خان اور تایا مبارک علی خان بھی اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔
تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
احمد ندیم قاسمی نے 1936 میں انجمن ترقی پسند سے وابستگی اختیار کر لی تھی۔ وہ انجمن کے سکریٹری بھی رہے اور انہیں دو بار جیل بھی گئے
بینظیر بھٹوکی برسی پر چھوٹے چھوٹے سیاستدان اپنے قد سے بھی چھوٹی باتیں کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
صبرو برداشت ہماری کمزوری نہیں، ہمارا اصول ہے، سابق صدر پاکستان کا بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر جاری کردہ پیغام
شاعرہ 26 دسمبر 1994 میں اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں تھیں۔
ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ تصاویر لیڈی ڈیانا کی کھینچی گئی ہیں
عالم لوہار نے ہیر وارث شاہ کو موسیقی کی 30 سے زائد اصناف میں گایا
کئی دہائیوں تک لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرنے اور خوبصورت پرفارمنسز پر جمیل فخری کو پرائیڈ آف پرفارمنس اور نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔