تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا نہ مزدوروں کی اجرت بڑھائی گئی
کینسر، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی جیسی مہنگی ترین ادویات لوگوں کے گھروں میں پہنچائی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
اخراجات کیلئے 1352 ، تنخواہوں کیلئے 680 ارب روپے رکھے جائیں گے
وطن عزیز میں پائیدار ترقی کا سفر شروع ہوچکا ہے، عوام کے لئے آسانیوں کے دن آچکے ہیں۔
جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد ، مہنگائی کا ہدف 7 فیصد مقرر ، کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں ٹرانسفر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم
اشرافیہ کو جواب دینا ہو گا انہوں نے کتنا ٹیکس دیا اور تنخواہ داروں نے کتنا دیا؟ شہباز شریف
آٹو سیکٹر پر نان ٹیرف رکاوٹیں ختم کرنے کی سفارش
30 کروڑ منافع کمانے والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس 3 فیصد اور 30 کروڑ سے زائد والی کمپنیوں پر 4 فیصد برقرار رہنے کا امکان
آئی ایم ایف کا ٹیکس میں نرمی پر زور، 850 سے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی کم کرنے کی تجویز