ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہرام ترکئی اور عاطف خان پر جرمانہOctober 15, 2022ویب ڈیسک0 الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ جرمانہ 17 اکتوبر 2022 تک قومی خزانہ میں جمع کرکے چالان پیش کرایا جائے۔