نقل کرنیوالے 219 طلبہ پر 2 سال کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے پر پابندیOctober 18, 2023ویب ڈیسک0 پابندی ایٹا کی تفصیلی رپورٹ کی روشنی میں لگائی گئی ، خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا اعلامیہ