پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے، اسحاق ڈارOctober 26, 2022By ویب ڈیسک0 ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع ہو گئے ہیں۔