کرپشن کی وجہ سے سندھ کے عوام بنیادی ضروریات سے بھی محروم رہے ہیں،عمران خانOctober 21, 2019By ریحان سید0 عمران خان نے کہا کہ جو کام صوبائی حکومت کی ذمہ داری تھی، ان کا بیڑہ بھی وفاقی حکومت نے اٹھا لیا ہے۔