ایران: کرنسی سے چار صفر ختم کرنے کی منظوریOctober 5, 2025ویب ڈیسک0 یہ تبدیلی فوری نہیں ہوگی، مرکزی بینک کو اس کے لیے دو سال کی تیاری کا وقت دیا گیا ہے۔