آسکرز ایوارڈز کی تقریب ورچوئل نہیں بلکہ ہر سال کی طرح ہو گیDecember 2, 2020ویب ڈیسک0 تقریب کو لاس اینجلس کے ڈولبے تھیٹرز میں منعقد کیا جائے گا، جہاں تین ہزار چار سو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے ۔