سندھ اسمبلی کا اجلاس آج بھی ہنگامہ آرائی کی نذرMay 17, 2019By عاطف حسین0 دوران اجلاس اپوزیشن نے اسمبلی میں پلے کارڈ اٹھا لیے اور شدید نعرے بازی کی کہ ”ایڈز کا جواب دو، ایڈز کا جواب دو”۔