عمران خان اور حکومت کا امتحان شروع ہوچکا، شیخ رشیدApril 7, 2020By ویب ڈیسک0 جہانگیرترین اور عمران خان کے درمیان تعلقات بہت گہرے تھے۔ اب عمران خان کا امتحان ہے کہ وہ25 اپریل کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، وزیر ریلوے
رپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا آغاز ہے، فردوسApril 5, 2020By ویب ڈیسک0 معاون خصوصی نے کہا کہ ہمارے دور میں 3ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، ن لیگ کے دور میں 22ارب روپے کی سبسڈی دی گئی
مافیا میں خسرو بختار اور میرا نام شامل نہیں ہے، جہانگیر ترینFebruary 19, 2020By ویب ڈیسک0 ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حالیہ کریک ڈاون پر جہانگیر ترین نے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیئے جس سے سپلائی چین متاثر ہو۔