اسلام آباد پولیس نے آزادی مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کر دیںOctober 16, 2019By ویب ڈیسک0 آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا سے بہترین انداز میں نمٹا جائے۔