سونیا کمال کے ناول ‘ان میرجیبل’ پر بننے والی فیچر فلم کی تیاری کا آغازJuly 29, 2024By ویب ڈیسک0 امریکی اداروں ٹریولنگ پکچر شو کمپنی (ٹی پی ایس سی) اور رائزنگ ٹائیڈز نے پاکستان کے ہم نیٹ ورک کے ساتھ اس پروڈکشن میں شراکت داری کی