پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری انتقال کر گئےNovember 15, 2020ویب ڈیسک0 اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ایک ہفتے سے لاہور کےاسپتال میں زیر علاج تھے۔