افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ: 14 ہلاک متعدد زخمیAugust 28, 2019By ویب ڈیسک0 شدت پسندوں نے رباط سنگی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے بعد ہونے والی لڑائی میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔