اسمگلنگ کی روک تھام ، افغان سرحد سیل کرنیکا عمل شروع ، کسٹمز ٹیمیں کوئٹہ روانہSeptember 9, 2023ویب ڈیسک0 لاہور، کراچی ، اسلام آباد اور دیگر شہروں سے 20 انسپکٹر اور 43 کسٹمز سپاہی کوئٹہ میں تعینات ہوں گے