کبیر والا میں اسکول کی چھت گر گئی، متعدد بچے زخمیFebruary 28, 2019By ویب ڈیسک0 پنجاب کے علاقے کبیر والا میں اسکول کی چھت گر گئی۔ 40 بچے ملبے تلے دب گئے۔