شراب لائسنس کے معاملے پر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،وزیراعلیٰ پنجابAugust 18, 2020By شاکر محمود اعوان0 نیب دستاویزات کے مطابق شراب کے خلاف قانون لائسنس کے حصول کیلئے مبینہ طور پر 5 کروڑ کی رشوت دینے کا الزام ہے
موجودہ حکومت میں فروخت کی گئی پرانی گاڑیوں سے زیادہ نئی خرید لی گئیںApril 29, 2019By سرفراز راجا0 یہ انکشاف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں کابینہ ڈویژن کے تحریری جواب میں ہوا ہے ۔ کابینہ ڈویژن نے رواں مالی سال کے دوران خریدی گئی گاڑیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔