عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیاNovember 29, 2019By رائٹرز0 عبدالمہدی کا مستعفی ہونے کا اعلان آیت اللہ علی ال سیستانی کی جانب سے قیادت میں تبدیلی کے جواب میں آیا ہے