پنجاب میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہDecember 2, 2020ویب ڈیسک0 سی این جی کی قیمت میں 2 روپے60 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 81 روپے80 پیسے فی لیٹر ہو گی۔