Author: Faiza Gillani

چوالیس سالا راجہ فرخ ممتاز ایک سیاسی و سماجی رہنما ہیں ان کو خدشہ ہے کہ ایک مجوزہ پن بجلی کے منصوبے کی تکمیل سے ان کے علاقے میں پانی کے قدرتی وساٗئل ختم ہوجائیں گے، مقامی درجہ حرارت بڑھ جائے گا اور علاقے میں بارشوں کی مقدار میں کمی ہو جائے گی۔ راجہ فرخ ممتاز کا تعلق آزاد جموں و کشمیر کے علاقے کھاوڑہ سے ہے جو دریائے جہلم پر کوہالہ نامی مقام کے ساتھ واقع ہے۔ جہاں پاکستان اور چین کے اشتراک سے پن بجلی کا ایک منصوبہ لگایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آزاد…

Read More