جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔
Author: دانش منیر
سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی رہائی کے لئے درخواست ضمانت پر سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔
نیب کی جانب سے تمام مطلوبہ ریکارڈ جمع کرایا گیا تھا جس کے بعد احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا
گلوکارہ نے عدالت کے سامنے واٹس ایپ مسیجز دیکھا دئیے
ہم چاہتے ہیں ادارے اپنے اپنے کام کریں، آپ کو چاہیے تھا درخواست وفاقی حکومت کو دیتے، عدالت
اگر آپ سیکیورٹی نہیں کر سکتے تو میں یہاں رینجرز بلا لوں گا۔ فاضل جج
سابق وزیراعلی پنجاب، ان کی اہلیہ اور بیٹوں کے تمام اثاثے منجمند کیے جائیں۔ شہباز شریف، ان کی بیگمات اور بیٹوں کی مختلف مقامات پر موجود 23 جائیدادیں ہیں، درخواست
‘آپ تین کی بجائے 4 دن تک بیان قلمبند کرا لیجئے گا‘
نواز شریف اور شہباز شریف کی واپسی میں تاخیر دیکھ رہا ہوں، وزیرریلوے