ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ٹاکس کسی ایونٹ نہیں ایک عمل کا نام ہے۔
رضا امیری مقدم نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد مذاکرات سے سفارتی عمل کی بنیاد رکھی گئی ،نیک نیتی اور اعتماد کیساتھ پائیدار فریم ورک کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔
کریک ڈاؤن، ایران میں جاسوسی کے الزام میں 50 افراد گرفتار
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
واضح رہے ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے ، دونوں ممالک کے وفود اپنے اپنے ممالک کو روانہ ہوچکے ہیں۔
