اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوران امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔
ایران امریکا مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل جمعرات کو خصوصی طیارے سی 15 میں امریکی وفدکیلئے خصوصی گاڑیاں بھی پاکستان پہنچیں۔
جرمنی کا بھی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
واضح رہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے۔ وفود کی سطح پر مذاکرات آج اور اہم مرکزی مرحلہ ہفتے کو ہو گا۔
