ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔
آبنائے ہرمز کے مرکزی حصے میں سمندری بارودی سرنگوں کے خطرے کے پیش نظر ایران نے یہ اعلان کیا ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔
سعودی عرب کا ایران امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کا معترف
ایران کی فوجی تنظیم پاسداران انقلاب نے بھی جہاز رانی سے وابستہ اداروں اور بحری جہازوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز میں آمد و رفت کے لیے متبادل راستے اپنائیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
