پنجاب حکومت نےصوبے میں مارکیٹس رات 8بجےبندکرنےکی تجویزمستردکر دی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مارکیٹس رات 10بجےتک کھلی رکھنےپراتفاق کیا گیا ہے ، سفارشات منظورنہ ہو سکیں۔
ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں، ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کے بیان پر ایران کا طنزیہ جواب
صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ تاجروں کومزیدمعاشی دباؤمیں نہیں ڈال سکتے،اوقاتِ کارکی تبدیلی فی الحال مؤخرکردی گئی ہے۔
اوقاتِ کارمیں تبدیلی پرتاجرتنظیموں اورکاروباری نمائندوں سےمزیدمشاورت کافیصلہ کیا گیا ہے ، حتمی فیصلہ تاجروں سےمشاورت کےبعدہوگا۔
ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں، ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کے بیان پر ایران کا طنزیہ جواب
کفایت شعاری پالیسی پرعملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے ، اجلاس میں کفایت شعاری پالیسی پر بھی دوبارہ غور کیا جائے گا۔
