عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بھی مزید کمی ہونے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 سستا ہو گیا ہے۔
اس کمی کے بعد سونے کے فی اونس نرخ 4654 ڈالر تک پہنچ گئے ہیں ، چاندی بھی مزید سستی ہو گئی ہے، چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی ہوئی ہے۔
تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اوپیک پلس کا پیداوار کے کوٹے میں اضافے پر اتفاق
عالمی مارکیٹ میں چاندی کی فی اونس قیمت 72 ڈالر ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سے ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات کے بعد تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
