واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پیم بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیم بونڈی اپنے عہدے سے الگ ہونے کے بعد نجی شعبے میں ایک اہم نئی ذمہ داری سنبھالنے جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیم بونڈی کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانچ کو قائم مقام اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ جو فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی ماہر کا متنازع بیان، ٹرمپ اور نیتن یاہو پر جنگی جرائم کے الزامات عائد
امریکی صدر نے کہا کہ نئی مستقل تقرری کے حوالے سے جلد فیصلہ کیا جائے گا۔ جبکہ عبوری طور پر ٹوڈ بلانچ اس اہم عہدے کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
