حکومت بلوچستان نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 31 مارچ تک توسیع کر دی۔
معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع قومی فیصلوں کے تناظر میں کی گئی ہے۔
اسکولوں اور کالجوں میں سالانہ تعلیمی ایام بڑھا کر چھٹیاں کم کرنے کا منصوبہ
صورتحال کا مسلسل جائزہ لے کر آئندہ لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا،والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں گھروں میں جاری رکھیں۔
یاد رہے پنجاب حکومت نے پہلے ہی تعلیمی اداروں میں 31 مارچ تک چھٹیوں کا اعلان کررکھا ہے۔
