ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایف-15 طیارہ کو تباہ کر دیا ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ کارروائی آبنائے ہرمز کے قریب کی گئی، جہاں ایرانی فضائی دفاعی نظام نے امریکی طیارے کو نشانہ بنایا۔
ایرانی میزائل لندن تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، برطانوی اخبار کا دعویٰ
اس حوالے سے امریکا کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ تصدیق یا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
