امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ایئرپورٹس پر امیگریشن فورسز تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ڈیموکریٹس نے معاہدہ نہ کیا تو ایئرپورٹس پر آئس کے اہلکار تعینات کریں گے ،اہلکار ایئر پورٹس کی حفاظت یقینی بنائیں گے ، تارکین وطن کو ملک میں آنے سے روکیں گے۔
مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز کو ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر نے کانگریس رکن الہان عمر پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الہان عمر کی اجازت سے غیر قانونی تارکین وطن نے منی سوٹا کو مکمل تباہ کر دیا۔
ایئرپورٹس پر آئس کو ایکشن میں دیکھنے کا منتظر ہوں۔
