راولپنڈی، اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے نماز عیدالفطر ادا کی۔
ذرائع کے مطابق قیدیوں نے نماز عیدالفطر جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی، سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے عمران خان عید کی نماز ادا نہ کر سکے۔
عید احساس کا نام ہے، عام آدمی کو بھی خوشیوں میں شریک کرنا چاہیے، مریم نواز
وہ نماز عید کے دوران اپنے سیل میں ہی موجود رہے، آج عمران خان کی ان کے بچوں سے ٹیلی فون پربات کرائےجانےکا بھی امکان ہے۔
