وزیراعظم پاکستان نے ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 70 روپے 73 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اس اضافے کے بعد مٹی کے تیل کے نئے نرخ 428 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہو گئے ہیں۔ قیمت میں اضافے کااطلاق ہو گیا ہے۔
دو دن میں سونے کی قیمت میں تاریخی کمی
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مٹی کے تیل کی قیمت ملک میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
