سندھ اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں نے عیدالفطر کے موقع پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو صوبہ بھر میں عیدالفطر کی عام تعطیلات ہوں گی۔ اس دوران سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔
شہری 18 مارچ کو عید کا چاند دیکھیں ، سعودی سپریم کورٹ کی اپیل
علاوہ ازیں خیبر پختونخوا حکومت نے 19 سے 21 مارچ تک عید کی تعطیلات کا اعلان کرتے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بھی عیدالفطر پر 2 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کرکے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
