عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا1800 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ ، 22 ہزار ،762 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونا 1543روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ ، 48 ہزار ، 184 روپے کا ہو گیا ہے۔
سونا پھر مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہو کر 5 ہزار ڈالر پر آ گیا، اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہو کر 8 ہزار 441 1 روپے پر آ گئی۔
