ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کے دوران گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی آمدورفت پر پابندی ہو گی جبکہ اس دوران پوٹہ اور ہتھالہ بازار بند رہیں گے۔
ٹارگٹڈ آپریشن ، باجوڑ کی تحصیل ماموند میں کرفیو نافذ
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کرفیو کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت اجازت سے مشروط ہو گی۔ کرفیو کے دوران شہریوں کو کاغذات ساتھ رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
