بنگلا دیش کے ہاتھوں ون ڈے سیریز ہارنے پر قومی کپتان شاہین شاہ آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔
تیسرا ون ڈے اور سیریز ہارنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم پر فخر ہے، ینگسٹرز سے جو امید کی وہ پورے اترے، آخر تک لڑے۔
بنگلا دیش نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی
سلمان ہمیشہ مڈل آرڈر اچھا کھیلا، نئے کھلاڑیوں پر فخر ہے،بنگلا دیش کی ٹیم کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، وہ اچھا کھیلے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں محنت کی ضرورت ہوتی ہے، ینگسٹرز اچھا کھیلے۔
