تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے ، بنگلہ دیش نے 8 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 41 رنز بنائے ہیں۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، ٹاس کے موقع پر پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ شامل حسین اور حسین طلعت انجری کے باعث میچ نہیں کھیل رہے۔
جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چار نئے کھلاڑیوں کو موقع دے دیا
پاکستان ٹیم میں صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، غازی غوری، محمد رضوان، سلمان علی آغا، عبدالصمد، سعد مسعود، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں۔
