وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔
موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیر کو چار دن عید کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اسپارکو اور محکمہ موسمیات نے اس سال تیس روزے مکمل ہونے کی پیشگوئی کر رکھی ہے اس طرح عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا قوی امکان ہے۔
شوال کے چاند کی رویت سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو منعقد ہو گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق انیس مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان کم ہے۔
حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد ہیں ، وزارت مذہبی امور
شوال کے چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
