یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس ایران کو شاہد ڈرون فراہم کر رہا ہے۔
یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ یہ روسی ڈرون امریکا اور اسرائیل کے خلاف استعمال کیے جا رہے ہیں۔
صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی ساختہ ڈرون خطے میں مختلف حملوں میں بھی استعمال ہو چکے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے بھی روسی ساختہ ڈرون استعمال کیے ہیں۔
ایران کے تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف علاقوں میں میزائل حملے، کئی مقامات پر آگ لگ گئی
یوکرینی صدر کے مطابق ان ڈرونز کے استعمال سے خطے کی صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔
