پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئیں لیکن تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح برقرار رکھی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر 105 روپے 37 پیسے پیٹرولیم لیوی برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ڈیزل پر 55 روپے 24 پیسے فی لیٹر لیوی بدستور برقرار رہے گی۔
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن بڑی کمی
حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے اسے 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 358 روپے 1 پیسہ فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
