پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات تاحکم ثانی برقرار رہیں گی، پیٹرول 321 روپے17 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر کی سطح پر برقرار رہے گی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
واضح رہے کہ گزشہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات مہنگی نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
