یران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو 10 رمضان کے دن قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید کیا گیا۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب خطے میں کشیدگی اور جنگی صورتحال شدت اختیار کر رہی تھی، اس نقصان نے ایرانی قوم کو گہرے صدمے سے دوچار کیا ہے۔
ایرانی صدر نے جنگ بندی کیلئے تین شرائط رکھ دیں
منتخب سپریم لیڈر نے ایرانی عوام سے صبر اور اتحاد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو اس مشکل وقت میں متحد رہنے کی ضرورت ہے۔
