ایران جنگ پر امریکا کی لاگت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
امریکی ٹیکس دہندگان کے مطابق ایران جنگ میں 10 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ ہو چکی ہے۔
ایران پر آج شدید حملے کریں گے، امریکی وزیردفاع
دوسری جانب امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کا امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ممکن ہے آئندہ ہفتے اسرائیل کا دورہ کروں،امریکا نے ایران کی تقریباً تمام یورینیم افزودگی کی صلاحیتوں کو تباہ کر دیا ہے۔
ایران کے پاس 460 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم موجود تھا،60فیصد تک یورینیم افزودگی تک جانے کی کوئی وجہ نہیں ہے،اتنا یورینیم افزودہ کرنے کی ہتھیار بنانے کے علاوہ کوئی وجہ نہیں۔
ایرانی عوام ٹرمپ کی کھوکھلی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، علی لاریجانی
ایران 2003 سے ہتھیار بنانے کے تجربات کر رہاہے،ایران کے اس مقام پر ہونے پر فکر مند ہونے کی وجوہات موجود تھیں،روس یوکرین امن مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے ممکن ہے۔
