امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگستھ نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر آج شدید حملے کریں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ ایران سکولوں اور ہسپتالوں سے میزائل داغ رہاہے،ایران نے 24گھنٹوں میں سب سے کم ڈرون حملے کئے ہیں۔
امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دے دیا
امریکا کا ایک ہدف ایرانی بحریہ کو تباہ کرنا تھا،ایرانی میزائل اور دفاعی صنعت کو تباہ کرنا ہدف ہے،ایران تنہا ہو کر بری طرح ہار رہا ہے۔
سمندر میں آبدوزیں بچھانے والی ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں،ایران نے اپنے ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنا کر بڑی غلطی کی۔
